اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ سعودی عرب کی آرامکو کمپنی گزشتہ شب یمنی قائل کے ذریعے حملوں کا نشانہ بنی۔
المیادین اور المنار ٹی وی چینلوں نے خبر دی ہے کہ یمنی قبائل نے سعودی عرب کے شہر ظھران میں واقع آرامکو کمپنی کو حملے کا نشانہ بنایا۔
واضح رہے کہ سعودی عرب کی کمپنی ’’ ارامکو السعودیہ‘‘ اس ملک میں خام تیل کی ایک بڑی کمپنی ہے ۲۰۰۵ میں جس کی مارکٹ کی قیمت ۷۸۱ ارب ڈٓالر اندازہ لگائی گئی۔ تیل اور گیس کے ذخائر کے عنوان سے سعودی عرب کی یہ کمپنی، دنیا کی ایک اہم ترین کمپنی شمار ہوتی ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲